the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ امیگریشن کو محدود کرنے کے لئے کل اس سے متعلق حکم نامے پر دستخط کر سکتے ہیں۔امیگریشن ماہرین نے بتایا کہ مسٹر ٹرمپ کے حکم کے بعد شاید امریکہ میں عراق، ایران، لیبیا، صومالیہ، شام اور اور یمن کے



پناہ گزینوں اور چند دیگر ویزاہولڈروں کی نقل و حرکت محدود ہو جائے گی۔قابل ذکر ہے کہ مسٹر ٹرمپ نے اپنے انتخابی مہم کے دوران کئی بار کہا تھا کہ امریکہ میں غیر قانونی طور پر رہ رہے تیس لاکھ تارکین وطن کو ملک سے باہر کر کے ہی دم لیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.